2026 میں یوٹیوب سے پیسے کمانے اور ویوز بڑھانے کا اصلی اور سچا طریقہ۔ جانیں کہ کیسے آپ صرف ایک مہینے کی مسلسل محنت سے اپنے چینل کو مونیٹائز کر سکتے ہیں۔ مسٹر سمائل ٹیک (Mr Smile Tech) کی خصوصی ٹرکس


 

2026 میں یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائیں؟ ویوز بڑھانے اور چینل گرو کرنے کا سب سے اسان طریقہ یہ میں نے خود بھی ٹرائی کیا ہوا ہے اور میں اس میں کامیاب بھی ہوا
A
یوٹیوب پر کام کرنا اب پہلے جیسا آسان نہیں رہا، لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ اب کامیابی ممکن نہیں۔ پچھلے دنوں میں نے نوٹ کیا کہ بہت سے لوگ صرف ویڈیوز اپ لوڈ کیے جا رہے ہیں لیکن ان کے ویوز 10-15 سے آگے نہیں بڑھ رہے۔ میں نے خود بھی شروع میں یہی غلطیاں کیں، کبھی کاپی رائٹ کا مسئلہ آ گیا تو کبھی چینل کی سیٹنگز ہی سمجھ نہیں آئیں۔ اس پوسٹ میں، میں آپ کو وہ باتیں بتاؤں گا جو بڑے یوٹیوبرز چھپاتے ہیں اور وہ طریقے جن سے آپ کا چینل واقعی میں گروہ ہوگا اور اپ اس سے ارننگ بھی کرو گے
1. یوٹیوب کا نیا الگورتھم (2026 ) update YouTube
اب یوٹیوب صرف یہ نہیں دیکھتا کہ آپ نے کتنے کی ورڈز ڈالے ہیں، بلکہ وہ یہ دیکھتا ہے کہ لوگ آپ کی ویڈیو پر کتنی دیر رکتے ہیں۔
پہلے 30 سیکنڈ: اگر آپ نے شروع کے 30 سیکنڈ a تک لوگوں کو روک لیا، تو سمجھیں آپ کی ویڈیو وائرل ہونے کے چانسز 80% بڑھ گئے۔
اس نے میری بات مانو اپنی ویڈیو کے شروع میں کچھ ایسا کہو جس سے لوگ اپ کی ویڈیو دیکھنے کے لئے مجبور ہو جائیں وہ پوری ویڈیو تک رکیں مطلب کچھ بھی ایسا ہے جو انٹرسٹنگ سا ہو مطلب کے ویٹ فارن اینڈ میں کیا ہوتا ہے ویڈیو کو اینڈ تک لازمی دیکھیں یا کچھ ایسا جس سے ہ دیکھنے کے لیے روکے

YouTube Views Growth Graph 2026

2. مونیٹائزیشن کی نئی پالیسی
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا اب بھی 4000 گھنٹے واچ ٹائم ضروری ہے
شارٹس (Shorts): اگر آپ شارٹس بناتے ہیں تو اب مونیٹائزیشن کا راستہ تھوڑا بدل گیا ہے۔ شارٹس پر ویوز لانا آسان ہے لیکن ان سے پیسے لانگ ویڈیوز کے مقابلے میں کم بنتے ہیں۔
لانگ ویڈیوز: اگر آپ کا مقصد ڈالرز کمانا ہے، تو ہفتے میں کم از کم دو لمبی (8 منٹ سے زیادہ) ویڈیوز لازمی ڈالیں، کیونکہ ان پر اشتہارات زیادہ چلتے ہیں۔
3. وائرل ہونے والے ٹاپکس (Trending Topics)
آج کل پاکستان میں ٹیک ریویوز، آن لائن ارننگ، اور پوڈ کاسٹ سب سے زیادہ دیکھے جا رہے ہیں۔
. میں نے دیکھا ہے کہ اگر آپ اردو میں "How to" والی ویڈیوز بناتے ہیں، تو ان کی لائف بہت لمبی ہوتی ہے، یعنی وہ سالوں تک آپ کو ویوز دیتی رہتی ہیں۔
یوٹیوب چینل کو ڈیڈ (Dead) ہونے سے بچانے کی 3 ٹپس:
. یوٹیوب پر پہلا تاثر آپ کا تھمب نیل ہوتا ہے۔ اگر تھمب نیل پر لکھی تحریر صاف نہیں ہے، تو کوئی کلک نہیں کرے گا۔ (میں خود 'Canva' استعمال کرتا ہوں، آپ بھی ٹرائی کریں)۔
ٹائٹل میں تجسس: ٹائٹل ایسا لکھیں کہ بندہ کلک کرنے پر مجبور ہو جائے، جیسے: "یہ سیٹنگ آن کریں اور ویوز دیکھیں
. جب کوئی کمنٹ کرے تو اسے 'ہارٹ' (Heart) دیں یا جواب دیں۔ یوٹیوب کو لگتا ہے کہ آپ کی کمیونٹی ایکٹو ہے اور وہ آپ کو مزید پروموٹ کرتا. 
YouTube Studio Dashboard Mr Smile Tech

 h

لاسٹ اینڈ ضروری بات.
اچھا بات سنو میرے بھائی دنیا میں کوئی بھی کام فری میں نہیں ہوتا اپ کو ہر کام کے لئے کچھ نہ کچھ پے کرنا ہوتا تو یاد رکھنا یوتوب پر بھی کام کرنے کے لئے اپ کو پے کرنا ہوگا وہ ہوگا اپ کا وقت اپ کو صرف اس کے لئے وقت دینا ہے اپ اگر لگاتار بھی ایک منتھ بھی اس پر کام کرو نا تو اپ سکون سے اپ اپنے چینل کو مونیٹائز کر سکتے ہو وہ بھی 1000 سبسکرائبر اور 4,000 گھنٹے کا واچ ٹائم اور شارٹس پر ایک ملین ویوز بہت اسانی سے لے سکتے ہو لیکن ایک مہینہ لگاتار اپنی محنت کرنی ہے میرے کئی دوست ایسے ہیں جنہوں نے یہ کام کیا بھی ہے اور ان کا تو ایک مہینے سے پہلے بھی کئی کئی کا وہ ہو گیا کوئی کا یوں بھی ہوا کہ ایک مہینے سے اوپر بھی ٹائم ہو گیا لیکن اپ نے ہمت نہیں ہارنی لگاتار کام کرنا ہےاگر اپ کو یوتوب کے بارے میں اور معلومات چاہیے جیسے یوتوب اٹو میں سینڈ کیا ہے یوتوب کاپی رائٹ اور یو گرین سکرین والا یوتوب کے انتری کو کس طرح پیسے کما سکتے ہو تو میری ویب سائٹ کو یاد رکھیں mr smile techتو ملیں گے اگلی پوسٹ کے ساتھ شکریہ...

YouTube Studio Dashboard Mr Smile Tech

Comments