Posts

2026 میں یوٹیوب سے پیسے کمانے اور ویوز بڑھانے کا اصلی اور سچا طریقہ۔ جانیں کہ کیسے آپ صرف ایک مہینے کی مسلسل محنت سے اپنے چینل کو مونیٹائز کر سکتے ہیں۔ مسٹر سمائل ٹیک (Mr Smile Tech) کی خصوصی ٹرکس

Image
  2026 میں یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائیں؟ ویوز بڑھانے اور چینل گرو کرنے کا سب سے اسان طریقہ یہ میں نے خود بھی ٹرائی کیا ہوا ہے اور میں اس میں کامیاب بھی ہوا A یوٹیوب پر کام کرنا اب پہلے جیسا آسان نہیں رہا، لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ اب کامیابی ممکن نہیں۔ پچھلے دنوں میں نے نوٹ کیا کہ بہت سے لوگ صرف ویڈیوز اپ لوڈ کیے جا رہے ہیں لیکن ان کے ویوز 10-15 سے آگے نہیں بڑھ رہے۔ میں نے خود بھی شروع میں یہی غلطیاں کیں، کبھی کاپی رائٹ کا مسئلہ آ گیا تو کبھی چینل کی سیٹنگز ہی سمجھ نہیں آئیں۔ اس پوسٹ میں، میں آپ کو وہ باتیں بتاؤں گا جو بڑے یوٹیوبرز چھپاتے ہیں اور وہ طریقے جن سے آپ کا چینل واقعی میں گروہ ہوگا اور اپ اس سے ارننگ بھی کرو گے 1. یوٹیوب کا نیا الگورتھم (2026 ) update YouTube اب یوٹیوب صرف یہ نہیں دیکھتا کہ آپ نے کتنے کی ورڈز ڈالے ہیں، بلکہ وہ یہ دیکھتا ہے کہ لوگ آپ کی ویڈیو پر کتنی دیر رکتے ہیں۔ پہلے 30 سیکنڈ: اگر آپ نے شروع کے 30 سیکنڈ a تک لوگوں کو روک لیا، تو سمجھیں آپ کی ویڈیو وائرل ہونے کے چانسز 80% بڑھ گئے۔ اس نے میری بات مانو اپنی ویڈیو کے شروع میں کچھ ایسا کہو جس سے ...